The project team and aims
ہم آپ کی کمیونٹی میں ہیپیٹائٹس کے ٹیسٹ کی سہولت پیش کرتے ہیں کمیونٹی اور صحت کے مراکز میں خاص مواقع پر ہیپیٹائٹس کے بارے میں بات چیت کےلئے حاضر ہیں
|
ہٹ شیفیلڈ شیفیلڈ وائرل ہیپیٹائٹس کا ایک پروجیکٹ ہے اس پروجیکٹ میں شیفیلڈ ٹیچنگ ہسپتال کے انفیکشن پیدا کرنے والی بیماریوں ورالوجی ڈیپارٹنمنٹ کے ڈاکٹروں اور نرسوں کے علاوہ کمیونٹی کےاہم رہنما اور رضاکار شامل ہیں |
ہمارے مقاصد
ہیپیٹائٹس سے متاءثرہ کمیونٹی اور صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم کے اداروں کے درمیان رابطہ کرنا
مختلف نسلی گروپوں میں صحت کے بارے میں تعلیم کو فروغ دینے کی غرض سے کمیونٹی کےاہم رہنماؤں کی مدد سے معلومات اور ہیپیٹائٹس کے ٹیسٹ کی سہولت پیش کرنا
پروجیکٹ کے رہنما کمیونٹی کےاہم رہنماؤں اور جی پی کی نرسوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں
This is a website of the Department of Infection and Tropical Medicine
Sheffield Teaching Hospitals NHS Foundation Trust
Hepatitis Clinical Lead: Dr Benjamin Stone
Department Lead and Clinical Director: Professor Stephen Green
ہم اس پروجیکٹ کی بہتری کے لئے کام کرنے والے تمام افراد کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں (2011-2012)
Website, Branding and Logo Designed and Developed by Maria at Rojo Design
Videos Designed and Produced by Joe Bream
Community volunteers, workers and interpreters: Samia Masood, Jenny Chen, Connie Chapman, Andrew Wong, Huma Jalal, Sharjeel Jalal, Muna Shadli and Michaela Chambers
Dr Alicia Vedio and Fran Rayner – applicants to the grant and project leads.
Thanks to our funders:
This project was funded by a grant from the Gilead UK and Ireland Fellowship Programme 2011
This website is a property of HIT Sheffield © 2011 - All rights reserved - Sheffield Teaching Hospitals NHS Foundation Trust