ہیپیٹائٹس بی اور سی دنیا میں کہاں کہاں پاءے جاتے ہیں

 


 

نقشہ کی مدد سے دکھایا گیا ہےکہ ہیپیٹائٹس بی اور سی دنیا میں کہاں کہاں پاءے جاتے ہیں

ذیل میں مختلف رنگوں کی مدد سے وضاحت کی گئ ہے

اگر آپ کا تعلق دنیا کے ان ممالک سے ہے جہاں ہیپیٹائٹس بی اور سی عام ہیں یا آپ پر انجیکشن کی سوءیاں یا جراہی کے آلات استعمال ہوےء تھے تو آپ کے لئے ہیپیٹائٹس کا ٹیسٹ کروانا اور بھی ضروری ہے

The maps are drawn as a Peters' projection, which accurately represents the actual surface of countries and continents

 

ہیپیٹائٹس بی دنیا کے نقشے پر

    


 ہیپیٹائٹس سی دنیا کے نقشے پر     

There are some differences between hepatitis B and C - for example

ہیپیٹائٹس بی ہیپیٹائٹس سی

ہیپیٹائٹس بی کے انفیکشن ہونے کی سب سے عام وجہ بچے کی پیدائش کے دوران ماں سے بچے کو بیماری کے جراثیم کی منتقلی یا آپ کا بچپن ان ممالک میں گذرا ہو جہاں ہیپیٹائٹس بی عام طور پر کثرت سے پائی جاتی ہے

 

جن ممالک میں ہیپیٹائٹس بی کم ہے وہاں اس بیماری کے ہونے کی وجہ غیر محفوظ طریقے سے جنسی عمل کرنا ہے

ہیپیٹائٹس سی کے انفیکشن ہونے کی سب سے عام وجہ دوسرے لوگوں کی استعمال شدہ سرنجیں اور سرجری کےآلات کا استعمال یا انہیں دوبارہ استعمال کرنا ہے
 

مثال کے طور پر ۔جن ممالک میں سہولیات کی کمی ہے وہاں خون کی منتقلی یا گردوں کی صفائی کا عمل کروانا یا ایک دوسرے کی استعمال شدہ سرنج کے ذریعے منشیات کا استعمال کرنا

 

بچے کی پیدائش کے دوران یا غیر محفوظ طریقے سے جنسی عمل کرنے سے بھی ہو سکتی ہے لیکن یہ عام طور کم ہے 

جن لوگوں کو ہیپیٹائٹس بی کی بیماری ہو عام طور پر انہیں کم عرصے کے لئے شدید انفیکشن ہوتا ہے جو چند ہفتوں بعد ٹھیک ہو جاتا ہے آدھے سے زیادہ بچے اور بڑے جنہیں ہیپیٹائٹس سی کی بیماری ہوجائے انہیں ایک لمبے عرصے کے لئے انفیکشن ہو جاتی ہے
ہیپیٹائٹس بی کی دوائی اس بیماری کے انفیکشن سے بچاتی ہے ہیپیٹائٹس سی کی بیماریسے بچانے کی کوئی دوائی نہیں ہے

This website is a property of HIT Sheffield © 2011 - All rights reserved - Sheffield Teaching Hospitals Trust